3) Noun-verb agreement:
عام طور پر verb ایک فقرے میں subject noun کے ساتھ ہی agree کرتا ہے چاہے یہcommas ، prepositional phrases ،relative clauses یا brackets کے ذریعے علیحدہ کیے گئے ہوں:
تاہم اگر کسی فقرے میں verb (فعل) subject سے کافی دور واقع ہو اور compliment کے قریب ہو تو اس صورت میں verb کا استعمال compliment کے مطابق بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ اس صورت میں subject کے مطابق verb کا استعمال کرنا غلط ہوگا-
The most exciting event↔️was
لیکن اگر compliment کو دیکھ کر verb کا انتخاب کیا جائے تو verb جمع (were) ہوگا کیوں کہ اوپر والے فقرے میں کمپلیمنٹ (the rowing finals) جمع (plural) ہے
یاد رہے کہ ایسا صرف ایسے فقروں میں ہوگا جن میں verb کا استعمال subject سے کافی دور اور کمپلیمنٹ کے قریب ہو-
اسکے علاوہ دوسرے فقروں میں ہمیشہ subject noun کو دیکھ کر ہی verb کا استعمال کیا جاتا ہے- لہذا یہاں پہ تھوڑا دھیان دینے کی ضرورت ہے-
اوپر بیان کیا جانے والا اصول what کے بعد، جب what کسی noun clause کو introduce کرنے کیلیے استعمال ہو، بھی apply کیا جا سکتا ہے:
دو سبجیکٹس جو کہ and یا both ... and کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں، انکے ساتھ عام طور پر plural verb استعمال ہوتا ہے:
عام طور پر verb ایک فقرے میں subject noun کے ساتھ ہی agree کرتا ہے چاہے یہcommas ، prepositional phrases ،relative clauses یا brackets کے ذریعے علیحدہ کیے گئے ہوں:
- The petrol station across the road from the new shops has just cut its prices.
- The most exciting event was the rowing finals.✔️
- The most exciting event were the rowing finals.✖️
- The most exciting event in the Sydney Olympics for most British viewers was/were the rowing finals.✔️
یعنی اگر سبجیکٹ (the most exciting event) کو دیکھ کے verb کا انتخاب کیا جائے تو اس صورت میں فعل singular ہوگا، جیسا کہ اوپر والے فقرے میں کیا گیا ہے-
The most exciting event↔️was
لیکن اگر compliment کو دیکھ کر verb کا انتخاب کیا جائے تو verb جمع (were) ہوگا کیوں کہ اوپر والے فقرے میں کمپلیمنٹ (the rowing finals) جمع (plural) ہے
-
The most exciting event ... were↔️the rowing finals.
The most exciting event ... were↔️the rowing finals.
یاد رہے کہ ایسا صرف ایسے فقروں میں ہوگا جن میں verb کا استعمال subject سے کافی دور اور کمپلیمنٹ کے قریب ہو-
اسکے علاوہ دوسرے فقروں میں ہمیشہ subject noun کو دیکھ کر ہی verb کا استعمال کیا جاتا ہے- لہذا یہاں پہ تھوڑا دھیان دینے کی ضرورت ہے-
اوپر بیان کیا جانے والا اصول what کے بعد، جب what کسی noun clause کو introduce کرنے کیلیے استعمال ہو، بھی apply کیا جا سکتا ہے:
- What the board needs to finalize now is/are terms of redundancies.
4) Two subjects/plural subject-verb agreement
دو سبجیکٹس جو کہ and یا both ... and کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں، انکے ساتھ عام طور پر plural verb استعمال ہوتا ہے:
- Mom and dad were hoping that you'd join them this evening.
- Both the doctor and the surgeon have advised me to have the operation.
تاہم اگر دو چیزیں ایک اکائی کا تصور دے رہی ہوں تو اس صورت میں singular verb کا استعمال ہوگا:
Fish and chips are one of the most common English dishes.✖️- Fish and chips is one of the most common English dishes.✔️
اسکے علاوہ کتابوں، فلموں وغیرہ کے titles کے ساتھ بھی singular verb کا ہی استعمال ہوگا چاے وہ plural nouns ہوں:
- Hitchcock's film 'The Birds' is based on a story.
No comments:
Post a Comment