Don't Say: Aleena is liable to show up for lunch any day of the month. ✖️
Say Instead: Aleena is likely to show up for lunch any day of the month.✓
یہ تینوں ورڈز یہ بتاتے ہیں کہ کوئی چیز جسکے متعلق بات ہو رہی ہے وہ ہونے والی ہے یا اسکے ہونے کا امکان ہے-
ان تینوں ورڈز کے درمیان فرق کا انحصار حالات، سپیکر کے رویے، اور وہ چیز جسکے متعلق سپیکر بات کر رہا ہے، پر ہے-
مثال کے طور مر liable تب استعمال ہوتا جب وہ بندہ جسکے متعلق آپ بات کر رہے ہو اسکے کسی situation میں negatively متاثر ہونے کے امکانات ہوں-

For example:
- Ahmad is liable to fall on that ice.
یعنی یہاں پہ امکان یہ ہے کہ skating کرنے والا بندہ گر بھی سکتا ہے- ایسا آپ عموماً اسکے skating کرنے کے انداز یا اناڑی پن کو دیکھ کر کہیں گے یا حالات ایسے ہیں کہ گرنا ممکن ہے-
دوسرا ورڈ apt اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی بندہ یا چیز اپنی مخصوص نیچر کی وجہ سے کسی situation کو probable بناتے ہیں، اور جب سپیکر اس بندے یا چیز کی اس مخصوص نیچر کی وجہ سے پیدا ہونے والے ممکنہ نتیجے سے پریشان ہو-

- That mad dog is apt to bite me.
However, we use “likely” to show that we aren't saying anything special about the situation/subject or about our concern.
یعنی جب وہ عوام جو ان الفاظ میں فرق بتاتے ہیں، موجود نہ ہوں تو جو normal ورڈ ہم استعمال ہیں وہ likely ہے-
Let's go through some examples to make it clearer!
- 1) You are liable to injury if you don't get regular exercise.
ورزش ویسے تو اچھی چیز ہے لیکن اگر متواتر نہ کی جائے تو اسکا الٹا نقصان ہوتا ہے- یعنی یہاں پہ ورزش کا نیگیٹو outcome ہمارا concern ہے جسکی وجہ سے ہم نے liable کا ورڈ استعمال کیا ہے-
- The areas of town near the river are liable to flooding.
یہاں پہ بھی نیگیٹو result کی بات ہوئی ہے جسکی وجہ سے ہم نے liable کا انتخاب کیا ہے-
- Some of the workers are apt to arrive late on Saturdays.
یعنی ان لوگوں کی مخصوص نیچر کی وجہ سے یہ ہوتا ہے- اکثر ایسا دیکھنے میں آتا ہے کہ کچھ لوگ چھٹی سے اگلے دن کام پہ عادتاً لیٹ آتے ہیں-
- Ahmad's old car is apt to leave him stranded on the road someday.
یعنی احمد کی گاڑی پرانی ہونے کی وجہ سے اکثر خراب رہتی ہے جو کہ اس بات کو ممکن بناتا ہے کہ احمد کسی دن گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے کہیں راستے میں پھنس جائے گا-
- Snow showers are likely tomorrow.
یہ ایک نارمل فقرہ ہے جس میں liable اور apt استعمال نہیں ہو سکتا کیوں کہ فرق کرنے کیلیے کچھ ہے ہی نہیں-
- Children who live in rural areas are likely to be poor.
اس فقرے میں بھی liable اور apt استعمال نہیں ہو سکتے-
Now take the quiz, students! :)
You’re _____________ to have a bad accident if you
don’t pack your parachute more carefully.
a) liabel
b) apt
c) likely
d) All
Your answers: ↓
No comments:
Post a Comment