کیا آپ جانتے ہیں کہ go bad ،spoil ،rot، اور decay میں کیا فرق ہے؟
یہ چاروں الفاظ کسی چیز کے خراب ہونے یا پھر گلنے سڑنے کو بیان کرتے ہیں-
فرق یہ ہے کہ کھانے پینے کی چیزوں (edible) کیلیے ہم go bad یا spoil استعمال کرتے ہیں جبکہ inedible چیزوں کیلیے ہم rot اور decay استعمال کرتے ہیں-

- Hira should eat her burger before it goes bad/spoils.✔️
- Hira should eat her burger before it decays/rots.✖️
- It takes a long time for fallen trees to decay/rot.✔️
- It takes a long time for fallen trees to go bad/spoil.✖️
دوسرے الفاظ میں جب تک کوئی چیز کھانے پینے کے قابل (edible) ہوگی تو استعمال ہونے والے لفظ go bad یا spoil ہوں گے اور جونہی وہ چیز ناقابل استعمال (inedible) ہو جائے تو اس صورت میں ہم decay یا rot استعمال کرتے ہیں-
ایسا اس لیے ہے کہ کوئی edible چیز پہلے خراب (goes bad or spoils) ہوتی ہے اسکے بعد گلنا سڑنا شروع ہوتی ہے-
ایسا اس لیے ہے کہ کوئی edible چیز پہلے خراب (goes bad or spoils) ہوتی ہے اسکے بعد گلنا سڑنا شروع ہوتی ہے-
Examples:
- We should use these onions before they go bad/spoil.
ہمیں یہ پیاز خراب ہونے سے پہلے استعمال کر لینے چاہیں-
- We should throw these onions before they start decaying.
ہمیں یہ پیاز پھینک دینے چاہیں اس سے پہلے کہ یہ گلنا سڑنا شروع ہو جائیں-
اگر آپ ان دونوں مثالوں پر غور کریں تو پتا چلتا ہے کہ پہلی مثال میں پیاز ٹھیک تھے جنکے خراب ہونے کی بات کی جا رہی تھی جبکہ دوسری مثال میں پیاز خراب ہو چکے تھے (یعنی کھانے کے قابل نہ تھے) جنکے گلنے سڑنے کی بات کی جا رہی تھی-

If you have any questions regarding this point, please shoot them in the comment box.

No comments:
Post a Comment