Tuesday, 15 May 2018

Grammar 04

7) Quantifying uncountable nouns

عام طور پر uncountable nouns سے پہلے a/an لگانا یا ان سے پہلے کوئی نمبر لگا کر انکو گننا غلط ہے کیوں کہ انگلش میں uncountable nouns گنے نہیں جاسکتے-
تاہم ہم uncountable nouns کو countable بنانے کے لیے piece اور bit جیسے لفظ استعمال کرتے ہیں:
  • There was only one piece of furniture in the room.
دوسرے اس طرح کے uncountable nouns جو اس طرح استعمال ہوتے ہیں یا اس طرح سے countable بنائے جا سکتے ہیں، ان میں سے چند عام استعمال ہونے والے یہ ہیں:
A slice of bread/meat/cheese/cake; an item of furniture/clothing/news; a lump of coal/sugar; a cup of tea/coffe; a pair of trousers/jeans.
بعض اوقات کسی uncountable noun کو اس لیے بھی countable بنایا جاتا ہے کہ ہمیں اس noun کی مختلف اقسام کو ریفر کرنا ہوتا ہے، مثال کے طور پر oil ویسے تو لیکن جب مختلف اقسام کے oilS کی بات کرنی ہو تو اسے countable بھی بنایا جا سکتا ہے:
  • Modern skin care lotions contains several essential oils.
  • This is a soft cheese from Himalaya.
اسکے علاوہ ہم کسی مخصوص feeling کو ریفر کرنے کے لیے uncountable abstract nouns کے ساتھ (articles (a, an, the بھی استعمال کر سکتے ہیں، مثلاً:
  • Love ⟶ a lifelong love, the love of pets
  • Distrust ⟶ a profound distrust, a distrust of the media
جب ہم nouns کو اس طرح استعمال کرتے ہیں تو singular verb کے ساتھ استعمال کرتے ہیں:
  • A love of fashion and music is common among teenagers.
آج ہم نے پہلا chapter جو کہ nouns کے متعلق تھا، مکمل کر لیا ہے- اب سٹوڈنٹس، آپ بتائیں کے آپکو اس میں کہاں کہاں مشکل آئی یا کونسے point کی سمجھ نہیں آئی؟آپ اپنی رائے نیچے کمینٹس باکس میں دے سکتے ہیں- کمیںنٹ کرنے کے لیے یا مجھ سے اس ویب پر رابطے میں رہنے کے لیے آپکو اپنی Google ID سے log in ہونا پڑھے گا- میرا ارادہ تھا کہ ہر chapter کے مکمل ہونے پر ایک ٹیسٹ رکھیں گے لیکن آپکی طرف سے کوئی output نہ آنے کی وجہ سے ایسا کچھ نہیں کیا- شاید بعد میں یہ سب مکن ہو سکے، فی الحال بلاگ نیا ہے اور اتنے زیادہ followers نہیں اور نہ ہی آپ نے کسی ساتھ شئیر کی ہیں پوسٹس-

Anyway, good luck! I'll be here for you!

No comments:

Post a Comment