Don't Say: He finds a sensual pleasure in yoga.✖️
Say Instead: He finds a sensuous pleasure in yoga.✓
وضاحت: sensual کو بعض اوقات sensuous کا ہم معنی سمجھ لیا جاتا ہے۔ sensual کا اطلاق ان چیزوں پر ہوتا ہے جو جسمانی خواہشات کی تسکین کا باعث ہوں، خاص کر جنسی۔ sensuous کا مطلب ہے، حواس کو لبھانے، جمالیاتی تسکین پہنچانے والا۔
دوسرے لفظوں میں، sensual کا تعلق senses سے متعلق ہوتا ہے، خاص طور پر sexual sense سے- 1641 میں جان ملٹن نے sensual کے sexual مفہوم سے بچنے کے لیے sensuous کا لفظ بنایا- اور بس پھر یہ لفظ استعمال ہونے لگا کیوں محتاط رائٹرز نے اسکو استعمال کرنا شروع کر دیا-
انگلش کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپکو تھوڑے تھڑے معنوں کے فرق سے بہت سارے ملتے جلتے لفظ مل جاتے ہیں- یہی معاملہ ان دونوں لفظوں ساتھ ہے اور یہ قریب قریب ایک جیسا معنی رکھتے ہیں- فرق صرف اتنا ہے کہ sensual اس وقت استعمال ہوتا ہے جب ہم sexual معنی دینا چاہتے یا یہ بتانا چاہتے ہوں کہ کوئی فیلنگ باالخصوص جسمانی ہے- جبکہ اسکے برعکس sensuous خالص جمالیاتی تسکین کو ریفر کرتا ہے- یعنی دماغی سکوں، حواس کا سکون وغیرہ یا ایسا جو آپکے ذوق جمال کو تسکین بخشتا ہو-
Anaya never feels home when girls talk about their sensual side.
یہاں پہ جسمانی حس کے متعلق بات ہو رہی ہے یعنی شخصیت کا وہ پہلو جو جسمانی خواہشات سے متعلق ہوتا ہے-

Let's go through some examples to make it clearer for you.
- Swimming is a beautiful, sensuous experience.
تیراکی کا sexual تسکین سے کوئی تعلق نہیں، اسی لیے ہم نے sensuous کا لفظ استعمال کیا ہے-
Anaya never feels home when girls talk about their sensual side.
یہاں پہ جسمانی حس کے متعلق بات ہو رہی ہے یعنی شخصیت کا وہ پہلو جو جسمانی خواہشات سے متعلق ہوتا ہے-
- Ahmad took a sensuous pleasure from the sight an amazing sunset.
یعنی ذوقِ جمال کی تسکین-
یہ بھی مکمن ہے کہ آپ دونوں میں سے کوئی بھی لفظ استعمال کریں اور لوگ اسکا نیگیٹو معنی ہی لیں، خاص طور پر مغربی معاشرے میں- ایسا اس لیے نہیں کہ وہ فرق کو نہیں سمجھ سکتے، بلکہ ایسا اسلیے ہے کہ اگر کسی ورڈ کے دو معنی ہوں تو جو sexual feeling سے ریلیٹڈ ہو وہ بد قسمتی سے زیادہ عام ہو جاتا ہے-
لہذا جس سے بات ہو رہی ہو اسکا educational background بھی اہمیت رکھتا ہے آیا وہ ان چیزوں سمجھتا بھی ہے!
بہرحال، اکثر صورتوں میں بہتر انتخاب sensuous ہی ہے، ہاں مگر جب آپکو sensual استعمال کرنے کی ضرورت ہو تو ... !

No comments:
Post a Comment